اے این ایف:2ملزم گرفتار 16کلو سے زائدمنشیات برآمد

اے این ایف:2ملزم گرفتار 16کلو سے زائدمنشیات برآمد

راولپنڈی(خبرنگار)اے این ایف نے ملک کے مختلف شہروں میں 2کارروائیوں کے دوران 2 ملز موں کو گرفتار کر کے 12لاکھ 30ہزار روپے کی 16کلوگرام سے زائدمنشیات برآمد کر لی ۔

کارروا ئیاں کراچی کے علاقے ماڑی پور اور شیر شاہ ٹول پلازہ ملتان کے قریب کی گئیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں