اسلام آباد: 13اشتہاریوں سمیت 25جر ائم پیشہ افراد گرفتار
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے 13اشتہاریوں سمیت 25جر ائم پیشہ افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 3696گر ام ہیر وئن،مختلف بور کے 6پستول،ایک گن معہ ایمونیشن اور خنجر برآمد کرلیا۔
کارروا ئیاں تھانہ کر اچی کمپنی، تھانہ سمبل، تھا نہ ترنول، تھا نہ سنگجانی، تھا نہ نیلور، تھا نہ پھلگر اں اورتھا نہ شہزاد ٹا ؤن پولیس ٹیموں نے کیں جبکہ خصوصی مہم کے دوران 13 اشتہاری مجر موں کی گرفتار ی بھی عمل میں لا ئی گئی۔