پنجاب آرٹس کونسل مری میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد
راولپنڈی(نیوز رپورٹر)پنجاب آرٹس کونسل مری میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں ایم این اے راجہ اسامہ اشفاق سرور، بریگیڈیئر احمد نواز سٹیشن کمانڈر مری، ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی، ڈی پی او مری آصف امین اعوان، کامران صغیر اے ڈی سی جی، اسسٹنٹ کمشنر مری ودیگر نے شرکت کی۔