انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریب کا انعقاد

 انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کے  زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریب کا انعقاد

راولپنڈی(خبرنگار)انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کے زیر اہتمام جشن آزادی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں سی پی او سید خالد ہمدانی نے خصوصی شرکت۔

 سی پی او نے جشن آزادی کے سلسلہ میں کیک بھی کاٹا۔ تقریب میں ایس پی پوٹھوہار، ڈی ایس پی کینٹ، ایس ایچ او کینٹ، انجمن تاجران کے ممبران اور سول سوسائٹی نے بھی شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں