چیئرمین سینیٹ کی مشیر مصباح کھر کا ایرا نی سفارتخانے کا دورہ
اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)چیئرمین سینیٹ کی مشیر مصباح کھر نے اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے کا دورہ کیا اور۔۔۔
نبی شیرازی، وزیر مشیر/ڈپٹی ہیڈ آف مشن اور ڈاکٹر مہدی بہمنی، سیکر ٹری پولیٹیکل سیکشن سے ملاقات کی اور انٹر پارلیمنٹری سپیکرز کانفرنس کے بارے میں بریفنگ دی، مصباح کھر نے اسلامی مشاورتی اسمبلی ایران کے سپیکر کو باضابطہ طور پر دعوت دی کہ وہ 11 اور 12 نومبر 2025 کو اسلام آباد میں ہونے والے آئی ایس سی کے پہلے مکمل اجلاس میں شریک ہوں۔