تلہ گنگ،بھتیجے نے چاچی کا گلا کاٹ کر مار دیا

تلہ گنگ،بھتیجے نے چاچی کا گلا کاٹ کر مار دیا

سردار بیگم گھر میں آٹاگوندھ رہی تھیں ،ابرار نے چھری سے حملہ کر دیا ابتدائی طبی امداد دی گئی لیکن زخم گہرا ہونے کی وجہ سے خاتون چل بسی

تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) تلہ گنگ کے گاؤں کوٹ گلہ میں بھتیجے نے پرانے جھگڑے کی وجہ سے چاچی پر چھری سے وار کر کے گلا کاٹ دیا، سردار بیگم گھر میں آٹا گوند رہی تھی کہ ابرار نے چھری سے حملہ کر کے گلہ کاٹ دیا فرار ہو گیا۔ ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول نے طبی امداد فراہم کی لیکن زخم اتنا گہرا تھا کہ مریضہ موقع پر چل بسی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں