خواتین میں سیرتِ رسولؐ کی آگہی وقت کی ضرورت، طاہرہ اورنگزیب
راولپنڈی(نیوزرپورٹر)جامعہ سعیدہ زینب للبنات کی جانب سے خواتین میں سیرتِ طیبہ کی تعلیم عام کرنے کیلئے جاری ملک گیر مہم نے اہم مرحلہ عبور کرتے ہوئے اب تک 25 ہزار سے زائد خواتین تک سیرتِ مصطفی ﷺ کی تعلیم پہنچا دی ہے۔
خواتین میں سیرتِ رسول ﷺ کی آگہی وقت کی اہم ضرورت ہے اور جامعہ سعیدہ زینب للبنات کا یہ کردار لائقِ تحسین ہے۔ اس سلسلے میں ملک کے مختلف شہروں میں 147 سے زائد مقامات پر کورسز منعقد کیے گئے ،اسی سلسلہ میں راولپنڈی کے نجی ہوٹل میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں ملک کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والی معلمات اور خواتین نمائندگان نے شرکت کی۔ مہمانِ خصوصی طاہرہ اورنگزیب اور شازیہ رضوان نے کہا کہ