13ملزم گرفتار، 132لٹر شراب برآمد
راولپنڈی (خبرنگار) پولیس نے 13افراد کو حراست میں لے کر 132لٹر شراب برآمد کر لی۔ وارث خان پولیس نے۔۔۔
نو افراد سے 99لٹر، گنجمنڈی پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 15لٹر، چکلالہ پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے کر 13لٹر اور بنی پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 5لٹر شراب برآمد کی۔ مقدمات درج کر لیے گئے۔