نوشہر ہ ،بھتیجے نے فائرنگ کرکے چچا قتل کر دیا
نوشہرہ(نمائندہ دنیا )نوشہرہ پشتون گڑھی میں ناجائز تعلقات کا شبہ بھتیجے نے فائرنگ کرکے چچا کو قتل کر دیا ۔۔۔
مقتول رحمان سیاسی جماعت کا رکن اور سابق بلدیاتی ناظم تھا۔ملزم ا حسان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔تھانہ آضاخیل میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔