پنجاب آرٹس کونسل کے زیر اہتمام طلبہ کے سالانہ آرٹ شوکا انعقاد

 پنجاب آرٹس کونسل کے زیر اہتمام  طلبہ کے سالانہ آرٹ شوکا انعقاد

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)پنجاب کونسل آف دی آرٹس کے زیرِ اہتمام راولپنڈی آرٹس کونسل کی آرٹ گیلری میں طلبہ کے سالانہ آرٹ شو کا انعقاد کیا گیا ۔۔

،بچیوں اور نوجوان طلبہ نے کلر پینٹنگ، آئل پینٹنگ سمیت مختلف شعبہ جات میں اپنے تخلیقی فن پارے نمائش کے لیے پیش کیے ۔ نمائش میں مختلف گروپس کی طالبات کی شرکت کی ۔نمائش کا افتتاح پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب شازیہ رضوان اور ڈائریکٹر میونسپل کارپوریشن اسلام آباد انعم فاطمہ نے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں