3ملزم گرفتار، 35 لٹر شراب برآمد
راولپنڈی(خبرنگار)وارث خان پولیس نے ایک شخص سے 20 لٹر، بنی پولیس نے ایک فرد کوحراست میں لے کر 10 لٹر، ویسٹریج پولیس نے ایک شخص سے 5 لٹر شراب برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔
وارث خان پولیس نے ایک شخص سے 20 لٹر، بنی پولیس نے ایک فرد کوحراست میں لے کر 10 لٹر، ویسٹریج پولیس نے ایک شخص سے 5 لٹر شراب برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔