نوشہر ہ ،گھریلو ناچاقی پر خاتون نے خودکشی کر لی

نوشہر ہ ،گھریلو ناچاقی پر  خاتون نے خودکشی کر لی

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) نوشہرہ آمانگڑھ لیبرکالونی میں گھریلو ناچاکی شادی شدہ خاتون چاند بی بی نے دل برداشتہ ہوکر فائرنگ کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔

پولیس کے مطابق جائے وقوع سے پستول اور گولی کا خول قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلکس منتقل، مقدمہ بھی درج کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں