فیصل راٹھورسے شاہ غلام قادر کی ملاقات الیکشن کمشنر کی تقرری پر مشاورت

فیصل راٹھورسے شاہ غلام قادر کی ملاقات  الیکشن کمشنر کی تقرری پر مشاورت

مظفرآباد (بیورو رپورٹ)آزادکشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے اپوزیشن لیڈر شاہ غلام قادر نے ایوان وزیراعظم میں ملاقات کی ۔۔۔

۔ملاقات کے دوران چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے حوالے سے مشاورت کو حتمی شکل دی گئی ۔یاد رہے کہ وزیراعظم اوراپوزیشن لیڈر کے درمیان چیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر مشاورت کے حوالے سے یہ تیسری ملاقات تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں