ڈی پی او جہلم کا اردل روم شوکاز نوٹسز کے فیصلے سنا دیئے
کھیوڑہ(نمائندہ دنیا) ڈی پی او جہلم طارق عزیز کا پولیس لائن جہلم میں اردل روم کاانعقاد کیا، 10 پولیس افسران و اہلکار پیش ہوئے۔
جن میں 8 پولیس اہلکاروں نے بذریعہ ویڈیوز لنک شرکت کی ،شوکاز نوٹسز کے فیصلے سناتے ہوئے فرائض میں غفلت برتنے پر متعلقہ پولیس افسران و اہلکاران کو مختلف محکمانہ سزائیں سنائیں ۔