وکلا کی فلاح و بہبود کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ،رفیق نیئر
مظفرآباد ( بیورو رپورٹ) وزیر اطلاعات، مذہبی امور و اوقاف آزاد کشمیر رفیق نیئرنے کھوئیرٹہ کچہری میں دفترِ صدر تحصیل بار کھوئیرٹہ کاسنگِ بنیاد رکھ دیا۔
وزیراطلاعات نے کہا کہ وکلاء کے لیے بہتر سہولیات کی فراہمی حکومتِ آزاد کشمیر کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ۔