سواں فیڈرز پر مرمت کے کام کی وجہ سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی، ترجمان آئیسکو

  سواں فیڈرز پر مرمت کے کام کی وجہ سے  بجلی کی فراہمی معطل رہے گی، ترجمان آئیسکو

اسلام آباد (دنیا رپورٹ )132 کے وی گرڈ سٹیشن سواں راولپنڈی پر آج باوجہ ناگزیر مینٹینس ورک پاور ٹرانسفرمر ٹی 1ٹی 2 اور ٹی 3 سے منسک 11کے وی فیڈرز پر بجلی کی فراہمی صبح 9 بجے سے 1بجے تک معطل رہے گئی۔

متاثرہ فیڈرز میں جیل پارک 1 زیٹا 1 پنڈی بورڈ آر سی سی آئی پپسی کولا فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال ،زراج 2 پارک ویو ،ولایت کمپلیکس کار چوک ،محبوب شہید ہمک ماڈل ٹاؤن ایکس وکیل کالونی ڈھوک اعوان اور مورگاہ شامل ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں