جہلم ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی زیرِ صدارت پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس

جہلم ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی زیرِ صدارت  پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس

کھیوڑہ( نمائندہ دنیا) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شگفتہ جبین کی زیرِ صدارت ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔۔۔

 جس میں رمضان المبارک کے دوران اشیائے خوردونوش کی سستے داموں فراہمی اور قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے جامع حکمت عملی طے کی گئی اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کوہدایت کی گئی کہ وہ رمضان کی آمد سے قبل مارکیٹوں کی سخت مانیٹرنگ کو یقینی بنائیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں