نام نہاد جعلی لیڈر رو رو کر این آر او مانگ رہے ،پی پی راولپنڈی

نام نہاد جعلی لیڈر رو رو کر این آر او  مانگ رہے ،پی پی راولپنڈی

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)ملک میں جمہوریت کا وجود پیپلزپارٹی کے قائدین اور کارکنوں کی لازوال قربانیوں کا مرہون منت ہے۔۔۔

بھٹو اور بی بی شہید نے اپنی جانوں کا نذرانہ دیا لیکن غریب عوام کے حقوق پر کبھی سودے بازی نہیں کی، آج نام نہاد جعلی لیڈر رو رو کر این آر او مانگ رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پی پی راولپنڈی کے صدر شوکت عباسی ،جنرل سیکرٹری عمار مہدی نے پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں