راولپنڈی ، پبلک سروس بس پر حملہ کرنے والے 13 ملزمان گرفتار

راولپنڈی ، پبلک سروس بس پر حملہ  کرنے والے 13 ملزمان گرفتار

راولپنڈی (خبر نگار) راولپنڈی کے تھانہ چکلالہ کی حدود میں پبلک سروس بس پر حملہ کرنے والے 13 ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق گزشتہ روز ون ویلنگ کرنے والے ملزمان نے بس کو روکا اور توڑ پھوڑ کر کے فرار ہوئے ، ملزمان کے قبضہ سے ون ویلنگ اور بس کی توڑ پھوڑ کے دوران استعمال کئے جانے والے موٹرسائیکلز اور ڈنڈے برآمد کر لئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں