آئیسکو کا ایک اور بڑا اقدام سٹیٹ آف دی آرٹ جدید ریجنل کسٹمر فیسلٹیشن سینٹر کا افتتاح

 آئیسکو کا ایک اور بڑا اقدام  سٹیٹ آف دی آرٹ جدید  ریجنل کسٹمر فیسلٹیشن سینٹر کا افتتاح

اسلام آباد (دنیا رپورٹ )چیئرمین آئیسکو طاہر مسعود ،چیف ایگزیکٹو چودھری خالد ،بورڈ ممبران رانا عبد الستار شاہد فاروق اور فیضان علی نے آئیسکو کے پہلے جدید سٹیٹ آف دی آرٹ کسٹمر فیسلٹیشن سینٹر کا ہیڈ آفس میں افتتاح کر دیا۔۔۔

طاہر مسعود نے کہا کہ معزز صارفین کو بجلی سے متعلقہ تمام سہولیات ایک ہی چھت تلے میسر ہونگی ۔ انہوں نے تمام آئیسکو ریجن میں کسٹمر فیسلٹیشن سینٹرز قائم کرنے کی ہدایات جاری کیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں