سی سی پی نے ایو ہولڈنگز ابو ظہبی کی فرسٹ ویمن بینک کے حصول کی منظوری دیدی

سی سی پی نے ایو ہولڈنگز ابو ظہبی کی فرسٹ  ویمن بینک کے حصول کی منظوری دیدی

اسلام آباد (دنیا رپورٹ )سی سی پی نے ایو ہولڈنگز آر ایس سی لمیٹڈ کے ذریعہ فرسٹ ویمن بینک لمیٹڈ کے حصول کی منظوری دے دی ہے۔

 یہ حصول شیئر پرچیز ایگریمنٹ کے تحت حکومت پاکستان کی نجکاری کے عمل کا حصہ ہے اور سی سی پی نے کمپیٹیشن ایکٹ 2010 کے تحت فیز ون جائزے کے بعد اس کی منظوری دی ہے ۔ایو ہولڈنگز آر ایس سی لمیٹڈ ایک خصوصی مقصد کے لیے قائم شدہ ہولڈنگ کمپنی ہے جو ابو ظہبی میں انکارپوریٹڈ ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں