سی پی او راولپنڈی کی کھلی کچہری آج ہوگی
راولپنڈی ( خبر نگار) سی پی او سید خالد محمود آج بوقت 12:00 بجے دن تھانہ وارث خان میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے ، شہریوں سے التماس ہے کہ وہ شرکت کریں۔
سی پی او سید خالد محمود آج بوقت 12:00 بجے دن تھانہ وارث خان میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے ، شہریوں سے التماس ہے کہ وہ شرکت کریں۔