جماعت اسلامی کا ترامڑی ہسپتال کی تعمیر نہ ہونے پر احتجاجی مظاہرہ

جماعت اسلامی کا ترامڑی ہسپتال  کی تعمیر نہ ہونے پر احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ترامڑی ہسپتال کی فوری تعمیر کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔۔

احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا نے کہا کہ ہسپتال کیلئے مختص زمین پر تاحال تعمیراتی کام شروع نہ ہونا سمجھ سے بالاتر ہے، غوری ٹاؤن، برما ٹاؤن اور لہترار روڈ کے مکین صحت کی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں اور انہیں علاج معالجے کیلئے شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں