6ملزم گرفتار ،20لٹر شراب اور اسلحہ برآمد
راولپنڈی( خبر نگار) راولپنڈی پولیس نے 6ملزموں کو حراست میں لے کر 20 لٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا۔ واہ کینٹ پولیس نے 10لٹر شراب، سول لائن پولیس نے10 لٹر شراب ،وارث خان پولیس نے اسلحہ اور ویسٹریج پولیس نے بھی اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کیا ۔
راولپنڈی پولیس نے 6ملزموں کو حراست میں لے کر 20 لٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا۔ واہ کینٹ پولیس نے 10لٹر شراب، سول لائن پولیس نے10 لٹر شراب ،وارث خان پولیس نے اسلحہ اور ویسٹریج پولیس نے بھی اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کیا ۔