زکریا یونیورسٹی :پی ایچ ڈی مقالے کا کامیاب دفاع

زکریا یونیورسٹی :پی ایچ  ڈی مقالے کا کامیاب دفاع

ملتان (خصوصی رپورٹر)زکریا یونیورسٹی ملتان کے ادارہ علومِ اسلامیہ کے زیر اہتمام پی ایچ ڈی اسلامیات کے سکالر حافظ ریاض احمد عاقب کے۔۔

 مقالے کا کامیاب دفاع ویڈیو کانفرنس ہال میں منعقد ہوا۔مقالے کا عنوان \\\"مسلم علمی روایت کی تشکیل و تنقیح میں ڈاکٹر محمد سعید رمضان البوطی کی فکر کا تجزیاتی مطالعہ\\\" تھا، جس میں معروف اسلامی مفکر ڈاکٹر محمد سعید رمضان البوطی کی علمی خدمات اور افکار کا تحقیقی و تجزیاتی جائزہ پیش کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں