عید سے قبل 398 ملزموں کی درخواست ضمانتوں پر آج سماعت

عید سے قبل 398 ملزموں کی درخواست ضمانتوں پر آج سماعت

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)عید الفطر کے موقع پر آج ضلع بھر کی عدالتوں میں 398 ملزموں کی درخواست ضمانتوں پر سماعت ہوگی۔

ضلع کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز سے مقدمات کا ریکارڈ طلب کرلیا گیا۔ گزشتہ دو روز میں ضلع کی عدالتوں سے 193 ملزموں کی رہائی روبکاریں جاری ہو سکیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں