فائرنگ سے 2 افراد زخمی

 فائرنگ سے 2 افراد زخمی

تتلے عالی(نامہ نگار)فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ دین پور گادیاں کے عمران، ندیم، مصور، لیاقت اور عمیر گزشتہ شام اپنے گھروں کو جا رہے تھے کہ۔۔۔

 محلہ راجپوتاں میں فقیر حسین، علی حسن، کامران اور ساتھی عمر پر تشدد کر رہے تھے، روکنے پر ملزموں نے فائرنگ کر دی جس سے عمران اور اس کا بھتیجا عمیرزخمی ہو گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں