ایس پی پوٹھوہار کی کھلی کچہری

ایس پی پوٹھوہار کی کھلی کچہری

راولپنڈی ( خبر نگار)ایس پی پوٹھوہار سردار بابرممتاز خان نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری لگا ئی۔۔۔

انہوںنے شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے  اورکہا کہ  شہریوں کے مسائل کے فوری حل میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں