ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی کچہری درخواستوں پر فوری احکامات جاری

ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی کچہری  درخواستوں پر فوری احکامات جاری

راولپنڈی(خبرنگار)ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا،کھلی کچہری میں شہریوں کی شکایات سن کر متعلقہ افسران کو فوری حل کے احکامات جاری کیے گئے۔

انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ مارک کردہ درخواستوں پر دیے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کارروائی کو یقینی بنایا جائے اور شہریوں کے مسائل کے فوری حل میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں