راولپنڈی میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی ،سی پی او

راولپنڈی میں جرائم کی شرح  میں نمایاں کمی ،سی پی او

راولپنڈی (خبر نگار) راولپنڈی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں سال کے پہلے چار ماہ کے دوران سال 2023، سال 2024اور سال 2025 کی طرح سال 2026 میں بھی جرائم کی شرح میں نمایاں کمی ریکارڈ، سی پی اور خالد محمود نے کہا کہ۔۔۔

 ڈکیتی کے مقدمات میں گزشتہ سال کے پہلے چار ماہ کی نسبت 86فیصد کمی ریکارڈ کی گئی،رواں سال اندھے قتل کے مقدمات میں گزشتہ سال کے پہلے چار ماہ کی نسبت 75فیصد جبکہ قتل کے مقدمات میں 32فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں