اسلامی جمعیت طلبا کا حکومت سے تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنیکا مطالبہ
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلباپاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر نے صدرِ مملکت ، وزیرِ اعظم ، صوبائی وزرائے اعلیٰ،چیئر مین ایچ ای سی کے نام کھلا خط ارسال کیاہے۔۔۔
جس میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو مطلوبہ بجٹ فراہم کرنے ، جامعات کے معیارِ تعلیم کو بہتر بنانے اور طلبہ مسائل سمیت دیگر تعلیمی مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات کرنے پر زور دیا گیاہے ۔