گلستان جوہر میں گھر سے خاتون کی لاش برآمد

گلستان جوہر میں گھر سے  خاتون کی لاش برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلستان جوہر بلاک 13کے قریب گھر سے خاتون کی لاش ملی پولیس کے مطابق لاش کئی روز پرانی معلوم ہوتی ہے ،لاش کی شناخت تاحال نہ ہوسکی جسے وجہ موت جاننے کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

گلستان جوہر بلاک 13کے قریب گھر سے خاتون کی لاش ملی پولیس کے مطابق لاش کئی روز پرانی معلوم ہوتی ہے ،لاش کی شناخت تاحال نہ ہوسکی جسے وجہ موت جاننے کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں