سابق ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز ملک جمیل ظفر کے اعزاز میں الوداعی تقریب
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس کے سابق ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز ملک جمیل ظفر کے تبادلے کے موقع پر پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں۔۔۔
الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سینئر پولیس افسران اور اہلکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ افسران نے انہیں یادگاری تحائف پیش کیے اور نئی ذمہ داریوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔