کنٹرولر امتحانات کا مختلف سینٹرز کا دورہ ،انتظاما ت کا جائزہ

 کنٹرولر امتحانات کا مختلف سینٹرز  کا دورہ ،انتظاما ت کا جائزہ

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)کنٹرولر امتحانات تنویر اصغر نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سوہاوہ ، گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار وویمن (سینٹر اے ،بی) جہلم، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 1 جہلم، گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج جہلم کے امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔

کنٹرولر امتحانات تنویر اصغر نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سوہاوہ ، گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار وویمن (سینٹر اے ،بی) جہلم، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 1 جہلم، گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج جہلم کے امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران امتحانی ایس او پیز، سی سی ٹی وی کیمروں کی فعالیت، امیدواران کے نشست پلان اور مجموعی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں