راولپنڈی کی تینوں نشستیں جیت کر نواز شریف کو تحفہ دینگے، بیرسٹر دانیال

راولپنڈی کی تینوں نشستیں جیت کر  نواز شریف کو تحفہ دینگے، بیرسٹر دانیال

راولپنڈی(خصوصی نیوز رپورٹر)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال نے کہا ہے کہ راولپنڈی شہر نواز شریف کا ہے اور یہاں سے جو بھی امیدوار الیکشن لڑے گا، اس کی جیت نواز شریف کی جیت ہوگی۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے راولپنڈی کینٹ میں ایم این اے ملک ابرار احمد اور ایم پی اے ملک افتخار احمد کے زیر اہتمام کشمیر الیکشن 2026 کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا راولپنڈی کی تینوں نشستیں جیت کر نواز شریف کو تحفہ میں دیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں