ایس ایس پی آپریشنز کی جرائم کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت

ایس ایس پی آپریشنز کی جرائم کے  خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے انڈسٹریل ایریا اور سواں زون کے افسران کو جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے ، زیرِ تفتیش مقدمات جلد یکسو کرنے اور اشتہاری ملزمان کی گرفتاری یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے ۔

ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے انڈسٹریل ایریا اور سواں زون کے افسران کو جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے ، زیرِ تفتیش مقدمات جلد یکسو کرنے اور اشتہاری ملزمان کی گرفتاری یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں