ساتھی کے ہمراہ فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والا شخص گرفتار
راولپنڈی (این این آئی) تھانہ گوجرخان پولیس نے دو ہفتے قبل سابقہ رنجش پر ساتھی کے ہمراہ فائرنگ کرکے۔۔۔
شہری کو قتل کرنے والا شخص گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ گوجرخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ہفتے قبل سابقہ رنجش پر ساتھی کے ہمراہ فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا، زیر حراست شخص قتل کی واردات کے بعد روپوش ہو گیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments