ڈکیتی، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
راولپنڈی (این این آئی) نیوٹاؤن پولیس نے ڈکیتی، موٹرسائیکل چوری و دیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتارکرکے۔۔۔
5مسروقہ موٹرسائیکل، 3موبائل فون، نقدی اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق نیوٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی، موٹرسائیکل چوری و دیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا، زیر حراست گینگ سے 5مسروقہ موٹرسائیکل، 3موبائل فون، نقدی اور اسلحہ برآمد ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments