راولپنڈی، مسلح ڈاکوئوں نے تاجر سے گن پوائنٹ پر 90لاکھ روپے لوٹ لیے

راولپنڈی، مسلح ڈاکوئوں نے تاجر سے گن  پوائنٹ پر 90لاکھ روپے لوٹ لیے

راولپنڈی (این این آئی) تھانہ پیر ودھائی کے علاقے خیابان سرسید میں مسلح ڈاکوئوں نے ایک تاجر سے 90لاکھ روپے لوٹ لیے۔۔۔۔

 پولیس کے مطابق عدنان نامی تاجر رقم لے کر گھر جا رہا تھا کہ راستے میں موٹرسائیکل سوار مسلح ڈاکوں نے اسے روک لیا، ملزمان نے اسلحے کے زور پر تاجر سے 90لاکھ روپے چھینے اور موقع سے فرار ہوگئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ پیر ودھائی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...