اسلام آباد ٹریفک پولیس کا خواتین کو بائیک رائیڈنگ اور ڈرائیونگ سکھانے کا عزم
اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے \"محفوظ ڈرائیونگ، پراعتماد خواتین، بااختیار معاشرہ\" کے سلوگن کے تحت ماہر انسٹرکٹر کی زیر نگرانی خواتین کو بائیک رائیڈنگ اور ڈرائیونگ سکھانے کا عزم کیا ہے ۔ہفتہ کو یہاں جاری بیان کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس خواتین کو ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کی تربیت دے کر انہیں خودمختار اور پراعتماد بنانے کے لیے کوشاں ہے ۔
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے \"محفوظ ڈرائیونگ، پراعتماد خواتین، بااختیار معاشرہ\" کے سلوگن کے تحت ماہر انسٹرکٹر کی زیر نگرانی خواتین کو بائیک رائیڈنگ اور ڈرائیونگ سکھانے کا عزم کیا ہے ۔ہفتہ کو یہاں جاری بیان کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس خواتین کو ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کی تربیت دے کر انہیں خودمختار اور پراعتماد بنانے کے لیے کوشاں ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments