اسلام آباد پولیس ریکروٹمنٹ میرٹ کو یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد پولیس ریکروٹمنٹ  میرٹ کو یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس ریکروٹمنٹ کے سلسلے میں ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز عتیق طاہر، ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق، ڈی آئی جی سکیورٹی رانا عمر فاروق اور دیگر سینئر پولیس افسران نے۔۔۔

 مختلف ٹیسٹ سنٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جسمانی و رننگ ٹیسٹ، امیدواروں کی جانچ پڑتال، سکیورٹی انتظامات، نظم و ضبط اور مجموعی ریکروٹمنٹ پراسیس کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے ڈیوٹی پر موجود افسران کو ہدایت کی کہ ہر امیدوار کو مساوی مواقع فراہم کرتے ہوئے بھرتی کے تمام مراحل مکمل غیر جانبداری، شفافیت اور مقررہ طریقہ کار کے مطابق مکمل کیے جائیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...