16 سالہ لڑکے سے زیادتی اور واقعے کی ویڈیو بنانے کے الزام میں دو ملزمان گرفتار

 16 سالہ لڑکے سے زیادتی اور واقعے کی  ویڈیو بنانے کے الزام میں دو ملزمان گرفتار

راولپنڈی (اے پی پی) تھانہ مندرہ پولیس نے 16 سالہ لڑکے سے زیادتی اور واقعے کی ویڈیو بنانے کے الزام میں دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔۔۔۔

 ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکے کے والد نے پولیس کو درخواست دی کہ ملزمان نے اس کے 16 سالہ بیٹے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا اور واقعے کی ویڈیو بھی بنائی۔ درخواست موصول ہونے پر تھانہ مندرہ پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج کر کے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...