ایپسما نے 29نکات پر مشتمل جامع سفارشات حکومت پنجاب کو ارسال کر دیں

 ایپسما نے 29نکات پر مشتمل  جامع سفارشات حکومت  پنجاب کو ارسال کر دیں

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)سیکرٹری سکول ایجوکیشن پنجاب کی ہدایت پر حکومتِ پنجاب کے لاء آفیسر نے آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن (ایپسما) شمالی پنجاب کے صدر ابرار احمد خان سے رابطہ کرتے ہوئے۔۔۔

 پنجاب پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز (پروموشن اینڈ ریگولیشن) ایکٹ 2016 میں مجوزہ ترامیم کے حوالے سے سفارشات طلب کر لیں۔ایپسما کے مرکزی صدر کاشف ادیب جاودانی اور صدر شمالی پنجاب ابرار احمد نے کہا کہ موجودہ قانون میں نجی تعلیمی اداروں کی ریگولیشن پر زیادہ توجہ دی گئی ہے جبکہ ان کے فروغ، تحفظ اور استحکام کے لیے مؤثر قانونی اقدامات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ اسی تناظر میں ایپسما نے 29 نکات پر مشتمل جامع سفارشات حکومت پنجاب کو ارسال کر دی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...