میلاد وسیرت مصطفی کمیٹی میڈیا ٹائون کے زیر اہتمام میلاد مصطفی کانفرنس 22اگست کو ہوگی

میلاد وسیرت مصطفی کمیٹی میڈیا  ٹائون کے زیر اہتمام میلاد مصطفی  کانفرنس 22اگست کو ہوگی

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) میلاد وسیرت مصطفی کمیٹی میڈیا ٹائون کے زیر اہتمام سالانہ میلاد مصطفی کانفرنس 22 اگست کو میڈیا ٹائون میں ہوگی۔۔۔

 جبکہ ماہ میلاد شریف کو عقیدت واحترام اور جوش وخروش سے منایا جائے گا جس کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے مختلف انتظامی کمیٹیاں تشکیل دی گئیں اس بات کا اعلان میلاد وسیرت کمیٹی میڈیا ٹاؤن کے صدر عدیل ایوب کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...