مسلمان کی حقیقی کامیابی اللہ کی رضا اور حضور نبی کریم ﷺ کی اطاعت ہے ،وقار المدینہ عطاری
اسلا م آباد(اپنے رپورٹرسے ) دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام استقبالِ ربیع الاول کے سلسلے میں سنتوں بھرا اجتماع میں رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ دعوتِ اسلامی حاجی وقار المدینہ عطاری نے کہا کہ۔۔۔
مسلمان کی حقیقی کامیابی اللہ تعالیٰ کی رضا اور حضور نبی کریم ﷺ کی اطاعت و محبت میں ہے ۔ ہمیں اپنی زندگیوں کو سنتِ رسول ﷺ کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کرنی چاہیے اور اپنی ذات کے ساتھ ساتھ اپنے اہلِ خانہ اور معاشرے میں بھی نیکی، نماز اور سنتوں کے ماحول کو فروغ دینا چاہیے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments