پاکستانی نوجوانوں کے لیے کاکروچ کا لقب استعمال کرنا توہینِ ،حنیف مغل

پاکستانی نوجوانوں کے لیے کاکروچ کا  لقب استعمال کرنا توہینِ ،حنیف مغل

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)چیئرمین پاکستان تحریک شاد باد حنیف مغل نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان اقبال کے شاہین ہیں کاکروچ نہیں، پاکستانی نوجوانوں کے لیے کاکروچ کا لقب استعمال کرنا پاکستانی نوجوانوں کی توہینِ ہے۔۔۔

 اپنے حقوق کے لیے نوجوانوں بلکہ تمام عوام کو اپنی آواز کو بلند کرنا ضروری ہے ، پاکستان تحریک شاد باد نے ہمیشہ پاکستانی عوام کے حقوق کے لیے نہ صرف آواز بلند کی ہے بلکہ عملی جدوجہد بھی کی ہے ، پاکستان میں نوجوانوں کی مزاحمتی سیاست اور عوامی احتجاج کی ایک اہم مثال 2019 میں سامنے آئی، جب عمران خان کی حکومت کے دوران نوجوانوں نے اپنے حقوق، روزگار اور آزادیٔ اظہار کے لیے آواز بلند کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...