اسلام آباد کیپیٹل پولیس میں بھرتی ،رننگ اور فزیکل ٹیسٹ منظم انداز میں جاری
اسلام آباد (اے پی پی)اسلام آباد کیپیٹل پولیس میں بھرتی 2026 کے سلسلے میں ایف نائن پارک اور پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز ٹیسٹ سنٹر میں امیدواروں کے رننگ اور فزیکل ٹیسٹ جاری ہیں۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ایف نائن پارک میں ڈی آئی جی سکیورٹی رانا عمر فاروق خود بھرتی کے تمام مراحل کی نگرانی تاکہ ہر امیدوار کو مساوی اور منصفانہ موقع فراہم کیا جا سکے ۔جبکہ ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز محمد جواد طارق کی نگرانی میں پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز ٹیسٹ سنٹر پر اسلام آباد پولیس ریکروٹمنٹ 2026 کے فزیکل اور رننگ ٹیسٹ جاری ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments