ڈی پی او سرگودھا کا سیف سٹی اور پولیس کنٹرول روم کا دورہ

ڈی پی او سرگودھا کا سیف سٹی  اور پولیس کنٹرول روم کا دورہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈی پی او سرگودھا نے رات گئے سیف سٹی سرگودھا اور پولیس کنٹرول روم کا سرپرائز وزٹ کیا۔

جہاں انہوں نے شہر بھر میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی ورکنگ اور مانیٹرنگ کے عمل کا باریک بینی سے معائنہ کیا۔پکار 15 پر موصول ہونے والی ایمرجنسی کالز پر پولیس کے ریسپانس ٹائم کو چیک کیا۔ اور جی پی ایس ٹریکرز کے ذریعے گشت پر مامور پولیس گاڑیوں کی متحرک پوزیشنز کا جائزہ لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...