ڈائریکٹوریٹس کی نجکاری ،سی ڈی اے مزدور یونین کل احتجاج کرے گی

  ڈائریکٹوریٹس کی نجکاری ،سی ڈی اے  مزدور یونین کل احتجاج کرے گی

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے ) کے زیر اہتمام سینی ٹیشن سمیت دیگر ڈائریکٹوریٹس کی نجکاری اور ہزاروں محنت کشوں کے معاشی قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کل صبح 9 بجے مرکزی چیئرمین آفس سیکٹرجی سیون فورمیں منعقد ہوگا جس میں ادارے کے ہزاروں ملازمین شرکت کریں گے۔

سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے ) کے زیر اہتمام سینی ٹیشن سمیت دیگر ڈائریکٹوریٹس کی نجکاری اور ہزاروں محنت کشوں کے معاشی قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کل صبح 9 بجے مرکزی چیئرمین آفس سیکٹرجی سیون فورمیں منعقد ہوگا جس میں ادارے کے ہزاروں ملازمین شرکت کریں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...