صوبہ ہزارہ تحریک کے چیئرمین اور دیگر آج پریس کانفرنس کرینگے

 صوبہ ہزارہ تحریک کے چیئرمین  اور دیگر آج پریس کانفرنس کرینگے

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )صوبہ ہزارہ تحریک کے چیئرمین اور وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف، سینیٹر طلحہ محمود، مرتضی جاوید عباسی، مرکزی کوآرڈینیٹر پروفیسر سجاد قمر، ممبران اسمبلی، ضلعی کوآرڈینیٹرو دیگر آج بروز پیر بوقت 5 بجے شام نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرینگے جس میں وہ صوبہ ہزارہ کے قیام کیلئے اپنے مطالبات سے میڈیا کو آگاہ کرینگے۔

صوبہ ہزارہ تحریک کے چیئرمین اور وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف، سینیٹر طلحہ محمود، مرتضی جاوید عباسی، مرکزی کوآرڈینیٹر پروفیسر سجاد قمر، ممبران اسمبلی، ضلعی کوآرڈینیٹرو دیگر آج بروز پیر بوقت 5 بجے شام نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرینگے جس میں وہ صوبہ ہزارہ کے قیام کیلئے اپنے مطالبات سے میڈیا کو آگاہ کرینگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...